Payment Methods
Search for your book and place the order through the shopping cart option on our website. After placing your order, you can choose following payment methods:
- Online Bank Transfer
- Cash on Delivery
Online Bank Transfer
Meezan Bank:
Account Title: Fahad Hassan Qureshi
Account Number: 0207 0102318371
Jazzcash – Easy paisa
Account Title: Fahad Hassan Qureshi
Number: 0322 7446726
Cash on Delivery
For “Cash on Delivery” method, we are utilizing “UMS COD” of Pakistan Post Office & TCS courier service. It requires maximum 7 working days for delivering orders even to remote areas of the country.
Please let us know if you have any other questions; info@alquraish.com
Regards,
Al Quraish Publications
ڈیئر کسٹمر، کتابوں کے آرڈر کے لیے ادارہ کا انتخاب کرنے پر ہم آپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
اس ویب سائٹ کے ذریعے آرڈر پلیس کرتے دوران آپ کو دو آپشن ملیں گے، آپ جس طرح سے بھی بل ادا کرنا چاہتے ہیں وہ آپشن سلیکٹ کیجیے۔
- ایڈوانس پےمنٹ (کتابیں وصول کرنے سے قبل ادائیگی)
- 2- کیش آن ڈلیوری (کتابیں وصول کرنے کے بعد ادائیگی)
چونکہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے آن لائن کے مختلف کاروبار کا رش ہو چکا ہے جس کے باعث اب کسی بھی کورئیر کمپنی کی COD (کیش آن ڈلیوری) گھر تک پہنچانے کی سروس پہلے جیسے نہیں رہی۔ یہ کورئیر کمپنیز بعض اوقات فرضی نوٹ لکھ کر پارسل واپس بھیج دیتے ہیں جس سے ادارے کو نقصان کا سامنا ہوتا ہے۔ ان کورئیر کمپنیز کے رویوں سے ادارہ کا نام خراب ہوتا ہے جبکہ اچھی یا بُری سروس میں مکمل طور پر کردار ان کوریئر کمپنیز کا ہی ہوتا ہے۔
لہٰذا ہم آپ سے گزارش کرتے ہیں کہ ایڈوانس رقم کے ذریعے اپنے آرڈر کو یقینی اور محفوظ بنائیے، ادارہ سب سے پہلے آپ کے پارسل کو ترجیح دے گا۔ رقم موصول ہوتے ہی ادارہ آپ کا پارسل فوری اور محفوظ ڈلیور کرنے کی ضمانت دیتا ہے۔