Al Quraish

اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 0370378 0334   پر رابطہ کریں- شکریہ

Writers

القریش پبلی کیشنز نے کتابوں کی اشاعت کا آغاز پچھلی کئی دہائیوں سے شروع کیا ہے۔ الحمدللہ اب تک ادارہ تقریباً تمام موضوعات پر لاتعداد کتابیں شائع کر چکا ہے۔ ادارے کی اولیں ترجیع قارئین کی پسندیدگی سے منسلک ہے۔ ادارے نے نئے لکھنے والے مصنفین کی حوصلہ افزائی بھی کی ہے۔ یہی بنیادی وجہ ہے کہ معروف مصنفین کے علاوہ نئے لکھنے والوں کی ایک بڑی تعداد بھی اس ادارے سے منسلک ہے۔ خاص طور پر نئی نسل تحریر و اشاعت میں بھرپور معاونت کر رہی ہے۔ ادارے سے شائع ہونے والے موضوعات میں اسلامی، تاریخی ، سسپنس ، ایڈ ونچرس اور رومانوی معاشرتی ناول ہیں

AL QURAISH PUBLICATIONS

40-Al hamd market Urdu bazar Lahore

Scroll to Top