Al Quraish

اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 0370378 0334   پر رابطہ کریں- شکریہ
Sale!
Sale!

WAHEEDIYAT – وحیدیات

Original price was: ₨ 700.Current price is: ₨ 560.

(مولانا وحید الدین کے افکار و نظریات کا علمی و تنقیدی مطالعہ)

عزیزم ڈاکٹر صدیق احمد شاہ اسلامی دنیا کی فکری اور علمی روایت پر عالمی پش منظر میں ایک گہری نظر رکھتے ہیں۔ وہ اسلامی تحریکوں، جدید مسلم مباحث اور مسائل میں مجہتدانہ درک رکھتے ہیں اور مختلف فورمز پر اپنے خیالات کی درپاشی کرتے رہتے ہیں ۔ مسلم مفکرین میں مولانا وحید الدین خاں پر انہیں اختصاص حاصل ہے۔آپ کی پی۔ ایچ ۔ڈی تحقیق مولانا کے فکری کام پر ہے۔ اس سلسلے میں آپ کے کئی آرٹیکل شایع ہوچکے ہیں ۔ امن اورعدم تشدد آپ کی تحقیق کے خاص موضوعات ہیں۔ زیر نظر کتاب مولانا وحید الدین خان کے افکار ونظریات کا ایک علمی اور تحقیقی جائزہ ہے۔ کتاب سے مطالعے سے پتا چلتا ہے کہ فاضل محقق نے اس سلسلے میں تقریبا وحیدیات پر دستیاب تمام مواد کا تنقیدی مطالعہ کیا ہے اور ہت زوایے سے مولانا کے افکار اور ان کی پر کی گئی تنقید کا گہرا محاکمہ کیا گیا ہے۔

✍اسلم میر معلم، محقق، دانشوا

Scroll to Top