SAFAR E HAYAT – سفر حیات
₨ 500 Original price was: ₨ 500.₨ 400Current price is: ₨ 400.
اعداد وشمار کے مطابق ، ہر دن ساری دنیا میں ایک لاکھ سے زیادہ آدمی مرجاتے ہیں ۔ ہر مرنے والا اپنے پیچھے ایک خاموش پیغام چھوڑ جا تا ہے، وہ اپنے بعد جینے والوں کو یہ خاموش پیغام دیتا ہے۔ اے جینے والو، موت کی تیاری کرو۔ اے دنیا کی تعمیر کرنے والو، آخرت کی تعمیر کی کوشش کرو۔ اے بے خبری میں جینے والو، اپنے آپ کو باخبر جینے والابناؤ۔ اے دنیامیں اپنی حیثیت تلاش کرنے والو، آخرت کی جنت کے لیے اپنے آپ کو مستحق بناؤ۔ یہی زندگی کی اصل حقیقت ہے۔ جولوگ اس سے باخبر ہوں، وہی علم والے ہیں اور جولوگ اس سے باخبر نہ ہوں، ان کاعلم سے کوئی تعلق نہیں۔۔۔۔
Related products
-
25% Discount
SOCIALISM AIK GHAIR ISLAMI NAZARIA – سوشل ازم ایک غیر اسلامی نظریہ
₨ 600Original price was: ₨ 600.₨ 450Current price is: ₨ 450. -
40% Discount
FIKAR E ISLAMI – فکر اسلامی
₨ 700Original price was: ₨ 700.₨ 420Current price is: ₨ 420. -
30% Discount
Jazb ul Qaloob – جذب القلوب (تاریخ مدینہ)
₨ 1,000Original price was: ₨ 1,000.₨ 700Current price is: ₨ 700.