Al Quraish

اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03340370378 پر رابطہ کریں- شکریہ
Sale!
Sale!

MANTIQ UL TAIR JADED – منطق الطیر، جدید

Original price was: ₨ 1,400.Current price is: ₨ 1,050.

مستنصر حسین تارڑ کا نیاناول جو انہوں نے فرید الدین عطار کی شاہکار تحریر منطق الطیر سے متاثر ہو کر لکھا یہ ناول ”منطق ا لطیر جدید“ ایک خراج تحسین ہے، عطار کے پرندوں کی ایک جدید تغیر ہے۔ عہد حاضر کی حقیقتوں کی ایک تصویر ہے۔ پرندے سب کے سب عطار کے ہیں پر وہ تارڑ کی نوک قلم میں سے جنم لینے والے ایسے پرندے ہیں جوموجود کی بولیاں بولتے ہیں –

Scroll to Top