Al Quraish

Sale!
Sale!

ISLAM DOR E JADED KA KHALIQ – اسلام دور جدید کا خالق

Original price was: ₨ 500.Current price is: ₨ 400.

دور جدیدکو ظہور میں لانے کے لیے ایک آئڈیالوجی درکار تھی ، جس کی بنیاد پر انسان مظاہرکائنات کو تقدس کی نظر سے دیکھنے کے بجائے انوسٹی گیشن کا موضوع بنائے۔ یہ آئڈ یالوجی توحید کی صورت میں اسلام نے فراہم کی ۔ اسلام کی آئڈ یالوجی کے بغیر دورجدید کا ظہور میں اتنا ہی ناممکن تھا، جتنا کہ انجینئرنگ کی سائنس کے بغیرمشین کا وجود میں آنا۔ زیر نظر کتاب میں اس تاریخی پراسس کو بتایا گیا ہے، جس کے تحت اسلام کے ذریعے دور جدید کا ظہور ہوا۔

Scroll to Top