EANAK WALA JIN – عینک والا جن
₨ 3,750 Original price was: ₨ 3,750.₨ 2,625Current price is: ₨ 2,625.
”عینک والا جن”
completed in 5 parts
اردو ادب کی شان اے حمید کے تخلیق کردہ ڈرامے” عینک والا جن” سے بھلا کون واقف نہیں،نسطور جن،زکوٹا،ہامون جادوگر،بل بتوڑی جیسے بے مثال کردار اسی سیریل کے لیے تخلیق ہوئے اور پھر اردو ادب اطفال میں امر ہوگئے،وطن عزیز میں جو مقبولیت ان کرداروں کو ملی شاید ہی کسی اور کو ملی ہو،ایک طویل عرصہ تک یہ کردار بچے تو بچے بڑوں کے بھی دل ودماغ پر چھائے رہے۔ اسی سیریل کو اے حمید صاحب نےناول کی صورت میں پیش کیا تھا – اب اسی کتابی شکل کو بہترین ایڈیشن کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے-
اس سیریز کا اپنا ہی ایک لطف ہے ،جو کسی اور ناول میں نہیں ملتا ،بلاشبہ اسے بچوں کے ادب کی سب سے جان دار سیریز کہاجاسکتا ہے –
Related products
-
30% Discount
TAREEK E WADI- تاریک وادی
₨ 1,600Original price was: ₨ 1,600.₨ 1,120Current price is: ₨ 1,120. -
30% Discount
SUNEHRI TABOOT – سنہری تابوت
₨ 1,600Original price was: ₨ 1,600.₨ 1,120Current price is: ₨ 1,120. -
30% Discount
Dharti ka Safar – دھرتی کا سفر
₨ 3,500Original price was: ₨ 3,500.₨ 2,450Current price is: ₨ 2,450.