ATMI AADAT TRANSLATED BY AZEEM AHMED (ATOMIC HABITS URDU EDITION)
₨ 1,400 Original price was: ₨ 1,400.₨ 980Current price is: ₨ 980.
چھوٹے چھوٹے پتھروں سے بڑے بڑے پہاڑ وجود میں آتے ہیں چھوٹے چھوٹے قطروں سے بڑے بڑے سمندر ہویدا ہوتے ہیں اور چھوٹی چھوٹی تبدیلیوں سے بڑے بڑے انقلاب پیدا ہوتے ہیں –
ایک چھوٹی سی عادت آپ کی زندگی بدل سکتی ہے، ایک عادت میں چھوٹی سی تبدیلی آپ کی شخصیت بدل سکتی ہے چھوٹی چھوٹی تبدیلیوں سے پوری دنیا بدل سکتی ہے-
ان عادات کا احوال جو آپ کو بدل سکتی ہیں، ان عادات کا احوال جو آپ کے معاشرے کو بدل سکتی ہیں ان عادات کا احوال جو پوری دنیا کو بدل سکتی ہیں-
Related products
-
30% Discount
SUNEHRI TABOOT – سنہری تابوت
₨ 1,600Original price was: ₨ 1,600.₨ 1,120Current price is: ₨ 1,120. -
30% Discount
Jazb ul Qaloob – جذب القلوب (تاریخ مدینہ)
₨ 1,000Original price was: ₨ 1,000.₨ 700Current price is: ₨ 700.