Al Quraish

اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03340370378 پر رابطہ کریں- شکریہ
Sale!
Sale!

AIK GADHY KI SARGAZISHT – ایک گدھے کی سرگزشت

Original price was: ₨ 600.Current price is: ₨ 390.

کتاب کا سرورق دیکھتے ہی چہرے پر مسکراہٹ آتی ہے اور توجہ اس کتاب کی طرف مبذول ہوتی ہے۔ سرورق سے معمولی اختلاف کروں گا، اسے دیکھ کر “ڈونکی راجہ” کا گدھا یاد آتا ہے۔ یا کسی بیوقوف گدھے کا گمان ہوتا ہے، اس کے برعکس اس ناول کا گدھا تو عقل مند ہے بلکہ بہت سے انسانوں سے زیادہ عقل رکھتا ہے۔ کرشن چندر نے گدھے کو استعمال کر کے انسانی معاشرے کے ان مسائل کو اجاگر کیا ہے جس کا سامنا پسے ہوئے طبقے کو کرنا پڑتا ہے۔ طنز سے بھرپور یہ ناول کہیں ہنساتا ہے تو کہیں رلاتا ہے۔ ناول ایک ہی نشست میں ختم کیا جا سکتا ہے۔ پاک و ہند کے جو مسائل 1950ء اور 1960ء کی دہائی میں تھے، اللہ بھلا کرے وہ آج بھی برقرار ہیں، لہذا آپ کو یہ Relevant ہی محسوس ہو گا۔

Scroll to Top