Shopping Cart
×
0

Al Quraish

Sale!
Sale!

AIK AURAT HAZAR DEWANY – ایک عورت ہزار دیوانے

Original price was: ₨ 500.Current price is: ₨ 325.

اس ناول کا مرکزی کردار ایک حَسین خانہ بدوش لڑکی ”لاچی“ ہے۔ جس کا قبیلہ آج اس بیسویں صدی میں بھی ہزاروں برس پُرانی زندگی کی ڈگر پر چل رہا ہے۔ بمبئی کے مضافاتی اسٹیشنوں کے اِردگرد اکثر ایسے خانہ بدوش قبیلے آتے جاتے رہتے ہیں اور اپنی عجیب اور دلچسپ زندگی سے کچھ دنوں کے لیے فضا کو رنگین بنا جاتے ہیں۔ یہ ناول ایک ایسے ہی خانہ بدوش قبیلے اور اُس قبیلے کی ایک بہادر لڑکی کی داستان ہے جو ہر قدم پر زندگی کی عظمت کا ثبوت پیش کرتی ہے

Scroll to Top